ہماری پالیسی

ملت ٹائمز ڈاٹ کام کا مقصد صحافت کے ذریعہ سماجی بیداری پیداکرنا، معیاری اور مثبت خبروں کی فراہمی،تحقیقی واصلاحی مضامین کی اشاعت ، اسلامی صحافت کا فروغ ،ملی مسائل کا تجزیہ وحل ،اردوزبان اور مشرقی تہذیب کی ترویج واشاعت ، انٹر نیٹ پر مثبت مواد کی فراہمی،مین اسٹریم میڈیا کے منفی پرو پیگنڈے کا انکشاف اور اس پر بے لاگ تبصرہ،اسلام کے خلاف ہونے والی ریشہ دوانیوں کامسکت جواب،حقائق سے آگہی،اورملک و ملت کی ہمہ جہت ترقی و خیرخواہی پر مشتمل مواد کی اشاعت ہے ۔