سودھا گا ڑی کی ٹھو کر سے دو نمازیوں کی دردنا ک موت ،ڈرا ئیور کی لا پرو ہی سے پیش آیا حا دثہ

سیتا مڑ ھی ( اشتیا ق عالم ملت ٹائمز)
پوپر ی تھا نہ حلقہ کے بچھا رپور گا و¿ں کے نیرا ٹولہ میں سودھا دودھ کی گا ڑ ی سے ہو ئے حا دثہ میں چا ر لوگ شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں دو کی دردنا ک موت علا ج کے دوران ہا سپیٹل میں ہو گئی ۔دونو ں بھا ئیوں کے نا م ظہیر احمد موتی ، اور نصیر احمد ہیرا ہیں ، جبکہ دیگر دو زخمیوں میں رحمت علی، اور محمد ہیرا کا علا ج جا ری ہے ،حا دثہ کے با رے میں ملی جا نکا ری کے مطا بق سیتا مڑھی سے پوپری جا رہی سودھا دودھ کی گا ڑی کے ڈرا ئیور نے اپنا توا زن کھو دیا اور نیرا مسجد سے نما ز پڑھ کر نکل رہے مصلیوں پر قہر بن کر گا ڑی نے روند ڈالا ۔جس میں دو نما زیوں کی موت ہو گئی ہے ۔ اور مسجد کے بیت الخلا ء، استنجا ءخا نہ ، وغیرہ کو تہس نہس کر دیا سا تھ ہی مسجد کے احا طہ میں رکھی دو مو ٹر سا ئیکل و ایک سا ئیکل کو چکنا چور کردیا ۔ موقع پر پہنچی مقا می پو لس نے ڈرا ئیور و خلا صی کو اپنے قبضہ میں لیکر آگے کی کا روا ئی میں لگ گئی ہے ۔گا ڑی کا نمبر BR06GC-0328 بتا یا گیا ہے ۔ اچا نک ہو ئے اس حا دثہ سے لو گو ں میں شدید غم و غصہ کا ما حول ہے ۔اور مشتعل لو گ ڈرا ئیو ر و خلا صی کے خلا ف سخت کا روائی کے سا تھ مناسب معا وضہ کی مانگ کر رہے ہیں ،جے ڈی یو بلا ک صدر و سا بق مکھیا محمد جما ل الدین دا نش نے کہا کہ یہ ڈرا ئیور کی بڑی لا پروا ہی ہے جس کی وجہ سے اتنا بڑا حا دثہ پیش آیا۔کا نگریس کے بلا ک صدر محمد عا لمگیر نے کہا کہ پو لس کو ایسے ڈرا ئیور کے خلا ف سخت قا نونی کا روا ئی کر نا چا ہئے ۔ تا کہ دوسرے لو گ کے عبرت و سبق لیں ۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.