تیونس پارلیمنٹ کافوری اجلاس طلب، بیت المقدس پر امریکی فیصلے کی مخالف

تیونس(ایجنسیاں)
تیونس کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا،قرارداد میں بیت المقدس کو فلسطین کا ازلی دارالحکومت قرار دیا گیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئیے جانے پر سعودی عرب نے بھی خاموشی توڑ دی، سب سے دبنگ اعلان کردیا
واضح رہے امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد شدید رد عمل کا سامنے ہے ،سعودی حکومت کا مطالبہ ہے کہ امریکہ یہ فیصلہ واپس لے۔

Related posts

Leave a Reply

Your email address will not be published.