ایک اور مندر کے پجاری پر لڑکیوں کے ساتھ ریپ کرنے کا الزام ،مقدمہ درج

نئی دہلی (ملت ٹائمز )
ریپ کے الزام میں مندر کے پجاریوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ،باباآسام رام اور گرمیت رام رہیم سمیت دسیوں بابا ریپ کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں ۔بیشتر پر مقدمات درج ہیں ڈاس دوران دہلی کے ایک اور بابا کے بارے میں لڑکیوں کے ساتھ عصمت دری کرنا کا معاملہ ہے ۔

این آئی اے نیوز ایجنسی کے مطابق پجاری داتی مہاراج پر عصمت دری اور لڑکیوں کے ساتھ ریپ کرنے کے الزام میں آئی پی سی کی دفعہ 376, 377, 354 & 34. کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

ملت ٹائمز ایک آزاد،غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔اسے جاری رکھنے کیلئے مالی مدد درکارہے۔یہاں کلک کرکے تعاون کریں
Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *