روہنگیا بحران انسانیت کا مسئلہ ہے ،جذبات کی بنیاد پر اس کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا:سپریم کورٹ

نئی دہلی(ملت ٹائمزعامر ظفر)
روہنگیا بحران پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج کہاکہ یہ انسانیت کا مسئلہ ہے ،جذبات کی بنیاد پر روہنگیا مہاجرین کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتاہے یہ بات سپریم کورٹ کے جج جمعہ کوسماعت کے دوران کہااور اس کی سماعت 21 نومبر تک ملتوی کردی ۔
واضح رہے کہ حکومت کا موقف ہے کہ روہنگیا غیر قانونی پناہ گزین ہیں اور یہ ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں