ملت آڈیو بلوٹین

ملت ٹائمز نے آڈیوبلوٹین کا یہ نیا سلسلہ شروع کیا ہے ،یہاں اہم ترین خبریں ،بیش قمیت مضامین ، خصوصی فیچرس اور مفید تجزیہ کو آڈیو کی شکل میں پیش کیا جائے گا ،یہ سلسلہ ان لوگوں کیلئے زیادہ مفید ہوگا جو اردو پڑھنا نہیں جانتے ہیں ۔ملت ٹائمز کی سب ایڈیٹر محترمہ فوزیہ رباب انجام دی رہی ہیں یہ خدمات