ڈاکٹر منظور عالم

ڈاکٹر منظور عالم معروف اسلامی اسکالر اور عالمی سطح کے دانشور مانے جاتے ہیں،آپ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکیٹو اسٹڈیز کے بانی وچیرمین ہیں جسے ہندوستانی مسلمانوں کا تھنک ٹینک ادارہ ماناجاتاہے ۔ آل انڈیا ملی کونسل– کے جنر ل سکریٹر ی بھی آپ ہیں ۔ متعدد نیشنل وانٹر نیشنل تنظیموں کے رکن تاسیسی ہیں، آپ کی خدمات کا دائرہ کئی پہلوؤں پر مشتمل ہے ،نقطہ نظر کے عنوان سے آپ مستقل کالم لکھتے ہیں جسے ملی ،سماجی اور سیاسی حلقوں میں خصوصی اہمیت حاصل ہے ۔