Category: اعلانات و اشتہارات
-

امیر شریعتؒ کی زیر نگرانی مرتب شدہ کتاب ”خطبات سبحانی“ کی دوسری جلد عنقریب منظر عام پر
مونگیر: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھار کھنڈ کے امیر شریعت سابع،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری و خانقاہ رحمانی مونگیر کے سجادہ نشیں حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں جو کارِ زریں انجام دیے ہیں ان میں سے ایک…
-

کورونا کال میں شمالی بہار کا مشہور دینی ادارہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں کی مخیر حضرات سے اپیل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی پاک ذات سے امید قوی ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گے، اللہ ہمیشہ آپ کو شاداں و فرحاں اور ہر مصائب و آزمائش سے محفوظ رکھے۔ (آمین) عرض ہے کہ مادر علمی جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنھواں آپ کے لیے محتاج…
-

مدرسہ اشاعت اسلام بہار شریف میں داخلہ جاری ، خواہشمند طلبہ رابطہ کریں
مولانا مفتی اعجازِ احمد قاسمی مدظلہ العالی ناظم ۔مدرسہ اشاعت اسلام سکونت بن اولیاء”،بہارشریف ،نالندہ نے یہ اطلاع دی ہے کہ “درجہ عربی اول تا عربی پنجم” میں داخلہ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ حکومت کی طرف سے ہدایات جاری ہونے کے بعد فورا تعلیم کا اغاز ہو جائےگا ۔اس لیے اپنے داخلے کی کاروائی…
-

ملت ٹائمز مالی فراہمی کیلئے مدارس کا اشتہار فری میں شائع کرے گا ، جانیں کیسے اٹھاسکتے ہیں آپ اس کا فائدہ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے سال رواں دینی مدارس کی مالی فراہمی تقریبا ناممکن بن گئی ہے ۔ مدراس کے سفراء اور اساتذہ مختلف شہروں میں نہیں جاسکتے ہیں ۔ اس بحران میں مالی فراہمی کا واحد ذریعہ آئن لائن چندہ حاصل کرناہے یعنی مدارس کے بہی خواہ…
-

بی پی ایس سی میں اسسٹنٹ کے 51/عہدوں کے لئے 30/نومبر تک درخواستیں مطلوب
اشتہار نمبر 08/2018 بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی)آفس پٹنہ نے اسسٹنٹ کے کل ۵۱/عہدوں پر بحالی کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں،خواہش مند امیدوار ۲۰/نومبر۲۰۱۸ ءتک رجسٹریشن کرواسکتے ہیں،امتحان فیس ادا کرنے کی آخری تاریخ ۲۳/نومبر ۲۰۱۸ء ہے،جب کہ آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ ۳۰/نومبر ۲۰۱۸ء تک ہے،ان عہدوں پر تقرری…
-

غالب اکیڈمی میں شعری مجموعہ”جنگ یہ کتنی بڑی ہے “ کی تقریبِ رونمائی
30ستمبر بروز اتوار شام پانچ بجے غالب اکیڈمی ،بستی حضرت نظام الدین اولیا میں پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا نئی دہلی (پریس ریلیز) وہ لمحہ کس قدر جذباتی اور المناک ہوگا جب کسی ہر دل عزیز اور مقبول شاعر کا مجموعئہ کلام شائع ہوکر اس وقت منظر عام پر آئے جب کہ وہ جاں…
-

میاں بیوی کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں کے عنوان پر محاضرہ
آئیے مسلم پرسنل لا سیکھیں کے نام سے سلسلہ وار محاضرہ کا پانچواں عنوان میاں بیوی کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں ہے، اس عنوان پر حضرت مفتی جسیم الدین قاسمی صاحب استاذ و مفتی آن لائن دارالافتاء مرکزاالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ جوگیشوری مورخہ 2/ستمبر 2018ء روز اتوار کو بعد نماز مغرب بلال اسکول…
-

ملت ٹائمز کے تمام قارئین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد
ملت ٹائمز اپنے اراکین، تمام قارئین ،ناظرین ،معاونین ،بہی خواہوں ،مخلصین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید قرباں کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتاہے ۔ واضح رہے کہ قربانی ایک عظیم فریضہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جس کی ادائیگی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب قرار دی گئی ہے۔اس…
-

حسن پور گنگھٹی (ویشالی)میں علماء،ادباء،شعراءاور محققین کا اجتماع
ویشالی ضلع کی مشہور و معروف بستی حسن پور گنگھٹی،بکساما ،ویشالی میں علماء،ادباء،شعراء اور محققین کا تاریخ ساز اجتماع اردو کے حوالے سے 26/اگست 2018بروز اتوار بوقت دس بجے دن سے منعقد ہورہا ہے،اس اجتماع میں پروفیسر محمد نجم الہدیٰ (متوقع) ڈاکٹر ممتاز احمد خاں،امتیاز احمد کریمی،اسلم جاویداں،ڈاکٹر ریحان غنی ،انوار الحسن وسطوی،شاہد محمودپوری،عظیم الدین…
-

نکاح کے احکام ومسائل پر محاضرہ
آئیے مسلم پرسنل لا سیکھیں کے نام سے سلسلہ وار محاضرہ کا چوتھا عنوان نکاح کے احکام ومسائل ہے، اس عنوان پر قاضی و مفتی محمد فیاض عالم قاسمی بلال اسکول نزد بلواس ہوٹل مولانا شوکت علی روڈ، گرانٹ روڈ ممبئی میں مورخہ 12 اگست 2018 روز اتوار کو بعد نماز مغرب محاضرہ دیں گے،…