Category: عرب ممالک
-
سعودی اتحاد ۔قطر سفارتی بحران کو ایک سامل مکمل ۔ہم نے توہین آمیزناکہ بندی کاپورے حوصلے سے مقابلہ کیا:سفیر برائے ہند
ہندوستان میں قطرکے سفیرنے کہا:’ناکہ بندی کے دوران قطرکے شہریوں کوحج وعمرکی ادائیگی تک سے روکاگیا‘ سہیل اخترقاسمی نئی دہلی:سعودی اتحاد کی جانب سے قطر کی ناکہ بندی کو آج ایک سال مکمل ہوگیاہے ،6جون 2017 میں سعودی عرب ،مصر ،بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے شدید پابندی…
-
سعودی عرب کی قطر کو دھمکی ،اگر روس سے میزائل خریداتو کی جائے گی فوجی کاروائی
سعودی عرب نے قطر کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے روسی فضائی دفاعی میزائل نظام S-400 حاصل کیا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ یہ بات فرانسیسی اخبار لے موند نے اپنی ایک رپورٹ میں بتائی ہے۔ ریاض(ایجنسیاں) ڈی ڈبیلیو نے فرانسیسی اخبار لے موند نے کے حوالے سے…
-
سعودی ولی عہد جدت پسندی کے نام پر اسلام مخالف اقدامات سے بازآجائیں : القاعدہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنی قدامت پسند سلطنت کو جدید بنانے کے لیے ’اعتدال پسند اسلام‘ کی ترویج کا وعدہ کرتے ہوئے اس پر عمل پیرا ہیں۔ اسی سلسلے میں انہوں نے کئی اصلاحات متعارف کروائی ہیں۔اس میں نیا نصاب تعلیم کا تعارف بھی ہے ریاض(ایجنسیاں) امریکی انٹیلیجنس گروپ SITE کے حوالے سے…
-
عمان اور یمن میں خوفناک سمندری طوفان ،نظام زندگی تھپ
مسقط(ایجنسیاں) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان عمان سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان میکونو عمان سے بھی ٹکرا گیا جس سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔متاثرہ علاقوں سے…
-
فلسطینی عوام کو ان کا قانونی حق دلانے میں سعوی عرب سب سے آگے ، جاری رہے گی یہ کوششیں :شہزادہ خالد بن سلمان
ریاض(ایجنسیاں) واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کا کہنا ہے کہ مملکت کے بانی شاہ عبدالعزیز کے دور سے خادم حرمین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور تک مسئلہ فلسطین 70 برسوں سے سعودی عرب کی خارجہ پالیسی میں مرکزی معاملہ رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تمام تر دباو¿…
-
عراق میں مشترکہ حکومت بنانے کیلئے سیاسی پارٹیوں کی کوششیں تیز ،پارلیمانی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو نہیں ملی اکثریت
آئندہ حکومت مضبوط ہو ، خدمات اور روزگار کے مواقع مہیّا کرے، معیشت کی سطح کو بہتر بنائے اور بدعنوانی کے خلاف برسر جنگ ہو۔ بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں شخصیات کے نقطہ ہائے نظر میں مطابقت دیکھی گئی۔ بغداد(ایجنسیاں) عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی…
-
شاہ سلمان کی محمود عباس سے فون پر بات چیت ۔اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے فلسطینی صدر محمود عباس سے فون پر بات چیت کرکے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی عرب نہتے فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور اسرائیلی جارحیت ناقابل برداشت ہے ۔ ملت ٹائمز کو یہ اطلاع نئی دہلی میں واقع سعودی عرب کے…
-
سوشل میڈیا پر محمد بن سلمان کے وفات کی خبر وائرل ۔ایرانی میڈیا کے پاس یہ ہیں ثبوت
ریاض کے شاہی محل پر 21 اپریل کو ایک حملہ ہواتھا جس میں محمد بن سلمان پر دو راﺅنڈ فائرنگ ہوئی تھی جس کے بعد ان کی موت ہوگئی ہے ۔اخبار نے اس دعوی کی تائید میں لکھاہے کہ اس واقعہ کے بعد محمد سلمان عوامی مقامات پر سامنے نہیں آئے ہیں نہ ہی ان…
-
عرب ممالک میں آج نہیں نظر آیا رمضان کا چاند ،جمعرات کو ہوگا وہاں یکم رمضان
سعودی عرب پر قیاس کرتے ہوئے غالب امید یہی ہے کہ ہندوستان میں 18 مئی کویکم رمضان المبارک کی تاریخ ہوگی اور 17 کی شب میں تراویح کی نما ز شروع ہوجائے گی ۔ ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب سمیت عرب ممالک اور مشروق سطی میں رمضان المبارک کا چاند آج نظر نہیں آیاہے جس کے…
-
ہم نہتے فلسطنیوں کے ساتھ ہیں ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ افسوسناک :سعوی عرب
وزارت خارجہ نے سعودی مملکت کی جانب سے فلسطینی نصب العین اور اقوام متحدہ کی قرارداد وں اور عرب امن اقدام کے مطابق جائز حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کی حمایت کا ا عادہ کیا ہے۔ ریاض(ایجنسیاں) سعودی عرب نے نہتے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور حملوں کی شدید مذمت کی…