Category: نیوز
-

معروف سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے کیا گرفتار
ممبئی: (ایجنسی) معروف ومقبول سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کے گھر پر ہفتہ کو اے ٹی ایس پہنچ گئی۔ جانکاری کے مطابق گجرات اے ٹی ایس کی دو ٹیمیں ممبئی پہنچیں۔ ایک ٹیم سانتا کروز پولیس اسٹیشن گئی اور دوسری ٹیم ممبئی پولیس کے ساتھ جوہو میں تیستا سیتلواڑ کے گھر گئی۔ اس کے بعد ٹیم…
-

’ نیٹ فلکس ‘ نے 300 ملازمین کو باہر کا راستہ دکھایا، بیشتر کا تعلق امریکہ سے
گزشتہ کچھ وقت سے نیٹ فلکس میں کام کر رہے ملازمین کی ملازمت پر خطرہ منڈلاتا ہوا محسوس کیا گیا ہے۔ کئی مواقع ایسے آئے جب لوگوں کو کمپنی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ایک بار پھر کمپنی نے 300 ملازمین کی چھنٹنی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
-

آسام میں سیلاب کی صورتحال ابتر، مولانا بدر الدین اجمل کی طرف سے ہنگامی راحت رسانی کا کام جاری
آسام: (معاذمدثرقاسمی) گذشتہ ایک ماہ سے صوبہ آسام سیلاب کی زد میں ہے، اور آئے دن سیلاب کی سنگینی میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ مگرپچھلےایک ہفتے سے ریاست میں کئی مقامات پر مسلسل بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے صورتحال بہت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ بیشتر بڑے دریا خطرے کے نشان سے…
-

اسپین – مراکش کی سرحد پر بھگڈر مچنے سے 18تارکین وطن ہلاک، متعدد زخمی
میڈرڈ: اسپین کے شمالی افریقی علاقے میلیلا میں تارکین وطن اور سرحدی اہلکاروں کے درمیان دو گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کے بعد سرحد میں داخل ہونے کے لیے بھگدڑ میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ وی او اے نیوز نے مراکشی اور ہسپانوی حکام کے حوالے سے…
-

اتر پردیش: یوگی حکومت نے 15 آئی پی ایس افسران کا کیا تبادلہ
پردیش کے پانچ اضلاع میں نئے پولیس کپتان تعینات کیے گئے ہیں۔ سلطان پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ رہے ویپن کمار مشرا کو ڈی آئی جی عہدہ پر پروموٹ کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی چترکوٹ دھام پر ڈی آئی جی عہدہ پر کی گئی ہے۔ دوسری طرف لکھنؤ میں ڈی سی پی ویسٹ کے عہدہ…
-

کیرالہ: راہل گاندھی کے دفتر میں توڑ پھوڑ معاملے پر کئی جگہ مظاہرے، سب انسپکٹر معطل
کیرالہ کے وائناڈ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے وائناڈ واقع دفتر میں جمعرات کو توڑ پھوڑ کی گئی تھی۔ کانگریس نے اس توڑ پھوڑ کا الزام ایس ایف آئی کارکنان پر عائد کیا ہے۔ اس واقعہ کی کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ قصورواروں کے…
-

شیوسینا کو کوئی آسانی سے لوٹ نہیں سکتا: سنجے راوت
مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے درمیان شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ آج کی ایگزیکٹو میٹنگ بہت اہم ہے۔ اس اجلاس میں کئی فیصلے کیے جائیں گے۔ یہ پارٹی ریاست اور ملک کی بہت بڑی پارٹی ہے۔ بالا صاحب جی، ادھو جی اور تمام کارکنان نے اس پارٹی کو بنانے میں خون اور پسینہ…
-

آسام: سلچر میں سیلاب سے سبھی قبرستان-شمشان غرقاب، حالات دگر گوں
آسام کے سلچر شہر کے باشندوں کو سیلاب کی وجہ سے لگاتار پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سیلاب کی قہر سامانیاں جاری ہیں اور حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ سبھی قبرستان و شمشان گھاٹ پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ لوگ اونچی عمارتوں میں اپنوں کی بے جان لاشوں کے ساتھ بیٹھے ہیں…
-

اگنی پتھ اسکیم: اگنی ویر-وایو میں پہلے ہی دن 3800 امیدواروں نے کرایا رجسٹریشن
کئی ریاستوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے ایک ہفتے بعد 24 جون کو اگنی پتھ اسکیم کے تحت ‘اگنی ویر’ بننے کے لیے رجسٹریشن کی کھڑکی کھل گئی۔ اگنی پتھ منصوبہ کے تحت سب سے پہلے ہندوستانی فضائیہ میں بھرتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ فضائیہ نے اس سلسلے میں ٹوئٹر پر جانکاری دیتے ہوئے…
-

امریکی سپریم کورٹ کا شہریوں کو اسلحہ لے کر چلنے کے حق میں فیصلہ
امریکی سپریم کورٹ نے نیویارک کے ریاستی قانون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے شہریوں کو عوامی مقامات پر بھی اسلحہ لے کر چلنے کی اجازت دے دی۔ اس فیصلے کے بعد امریکی سینیٹروں نے گن کنٹرول کے حوالے سے ایک معتدل قانون منظور کرلیا۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں گن کنٹرول کے حوالے سے…