Category: خاص خبریں
-

منریگا مودی سرکار کے لیے ٹیڑھی کھیر، اپوزیشن سراپا احتجاج
منریگا ختم کرنے کے بل پر پارلیمنٹ سے سڑک تک ہنگامہ، کانگریس نے وہپ جاری کر دی نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دیہی روزگار ضمانت ایکٹ (منریگا) کو ختم کرنے کے لیے مودی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا ’’وکست بھارت – جی رام جی بل 2025‘‘ حکومت کے لیے ایک بڑا سیاسی چیلنج بنتا…
-

پٹنہ میں مسلم خاتون ڈاکٹر کے ساتھ بدسلوکی، نقاب اتارنے کا واقعہ نفرت انگیز اور سنگین جرم قرار
پٹنہ : (ملت ٹائمز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں 15 دسمبر کو پیش آنے والے ایک واقعے میں ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کے ساتھ عوامی مقام پر بدسلوکی کرتے ہوئے ان کا نقاب زبردستی اتار دیا گیا، جس پر سماجی و انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ اس واقعے کو نہ…
-

چار مقدمات میں ضمانت کے باوجود مولانا توقیر رضا کی مشکلات میں اضافہ
زمین ہڑپنے کے الزام میں مولانا توقیر رضا، محسن رضا سمیت 10 افراد کے خلاف نیا مقدمہ درج بریلی: چار مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے باوجود مولانا توقیر رضا کی قانونی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جا رہی ہیں۔ مولانا توقیر رضا اور ان کے بہنوئی محسن رضا سمیت مجموعی طور پر…
-

آج کانگریس کی ‘ووٹ چور گڈی چھوڑ’ ریلی کی تیاریاں مکمل
‘ووٹ چوری’ کے خلاف اپنی مہم کے تحت، کانگریس پارٹی نے آج، 14 اپریل کو رام لیلا میدان میں منعقد ہونے والی ‘ووٹ چور گدی چھوڑ’ میگا ریلی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ دہلی پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے ہفتہ کے روز ایک ویڈیو جاری کرکے کہا کہ ریلی کی…
-

بہار میں انسانیت سوز موب لنچنگ، مذہب کی بنیاد پر وحشیانہ تشدد، اطہر حسین جاں بحق
نوادہ: (بہار) بہار کے نوادہ ضلع کے روہ بلاک کے بھٹّا گاؤں میں پیش آیا موب لنچنگ کا دل دہلا دینے والا واقعہ انسانیت کو شرمسار کر گیا۔ 35 سالہ اطہر حسین کو محض مسلمان نام سننے کے بعد 10 سے 12 افراد نے بے رحمی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے…
-

انسانیت اور بھائی چارے کی شاندار مثال: بیٹے کی یاد میں جناردن سنگھ نے قبرستان کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی
بکسر: بہار کے ایک ہندو خاندان نے انسانیت اور بھائی چارے کی شاندار مثال پیش کی ہے۔ اپنے اکلوتے بیٹے کی المناک موت کے بعد غمزدہ والد نے اس کی یاد میں لاکھوں روپئے مالیت کی ایک بیگھہ زمین مسلمانوں کو عطیہ کردی تاکہ وہاں قبرستان بنایا جا سکے۔ بیٹے کی یاد میں تڑپ رہے…
-

انڈیگو کا بڑا اعلان: منسوخ پروازوں کے تمام ریفنڈ مکمل، مسافروں کو 500 کروڑ روپے سے زائد کی واپسی
نئی دہلی: انڈیگو کی پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کے باعث ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ملک کی سب سے بڑی فضائی کمپنی نے منسوخ شدہ ٹکٹوں کے ریفنڈ اور متاثرہ مسافروں کو معاوضہ دینے کے عمل کو تیز کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ریفنڈ کی…
-

حکومت دہلی کی بے جا مداخلت سے 16 نومبر 2025 کا رام لیلا میدان کا احتجاجی پروگرام ملتوی، آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے حکومت کی جانب سے اجازت کی منسوخی کی مذمت کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) دہلی مونسپل کارپوریشن نے 16 نومبر 2025 کو رام لیلا میدان پر ہونے والے مسلم پر سنل لابورڈ کے احتجاجی اجلاس کی اجازت یہ کہہ کر صرف 8 دن قبل منسوخ کردی کہ رام لیلا میدان دہلی حکومت کے پروگرام کے لئے مطلوب ہے۔ مسلم پر سنل لا بورڈ دہلی حکومت…
-

نریندر مودی اور الیکشن کمیشن نے بہار میں جم کر ووٹ چوری کی: الکا لامبا
ووٹ چوری کے معاملے ملکی سطح پر روز بہ روز پھیلتے جا رہے ہیں۔ آئے دن اپوزیشن پارٹی کانگریس کی جانب سے ووٹ چوری کے نئے نئے ثبوت پیش کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے کانگریس خواتین صدر الکا لامبا نے اب آئندہ بہار اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی…
-

شان رسالتﷺ کی مدحت میں نعروں اور پوسٹرس پر کارروائی سخت نا انصافی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ’ آئی لو محمد ‘ جیسے نعروں اور پوسٹرس پر اترپردیش پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کو سخت ناانصافی اور تشویش انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ ہم مسلمان جناب…