Category: ادبی شخصیات

  • منوررانا : مٹی کا بدن کردیا مٹی کے حوالے

    منوررانا : مٹی کا بدن کردیا مٹی کے حوالے

    معصوم مرادآبادی منوررانا کے انتقال سے دنیائے شعروادب میں غم کا ماحول ہے۔جس کو بھی یہ خبر ملی وہ اداس ہوگیا اور ہر زبان پر ان کے اشعار رواں ہونے لگے۔وہ کافی دنوں سے بیمار تھے اور مختلف عارضوں نے انھیں گھیر رکھاتھا، لیکن جس بیماری نے ان کی جان لی، وہ ان کے گلے…

  • رحمان راہی : کشمیر ی زبان کا محافظ چلا گیا

    رحمان راہی : کشمیر ی زبان کا محافظ چلا گیا

    افتخار گیلانی کشمیری یا کاشرزبان نے اپنی دو ہزار سالہ تاریخ میں کئی جید شاعر و ادیب پیدا کئے ہیں، جنہوں نے اس خطے کی تہذیب و ثقافت پر گہری چھاپ چھوڑی ہے۔ جہاں للا دید، شیخ نورالدین ولی اور محمود گامی نے عارفانہ فلسفیانہ کلام پیش کیا، تو وہیں غلام احمد مہجور اور مشتاق…

  • علامہ شبلی کا نظریہ تعلیم

    علامہ شبلی کا نظریہ تعلیم

    القاسمی وقار احمد علامہ شبلی نعمانی (1857-1914) دقیق النظر عالم، باصلاحیت مصنف، بے مثال مودب، اور تجربہ کار مفکر تھے۔ علمی وادبی اور فنی کمالات کے ساتھ ساتھ وہ مسلمانوں کی اصلاح وترقی اور بلندی وسرفرازی کے لیے فکرمند بھی تھے؛ ان کی علمی جد وجہد اور قومی خدمات اس بات کا بین ثبوت ہیں۔…

  • امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانیؒ کی صحافتی خدمات

    امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانیؒ کی صحافتی خدمات

    محمدشارب ضیاء رحمانی امیرشریعت مفکراسلام حضرت مولانامحمدولی رحمانی علیہ الرحمہ کی شخصیت ہمہ جہت خدمات کاسرچشمہ اورمتنوع صلاحیتوں کامجموعہ رہی ہے۔ان کی خدمات کی مختلف جہتوں اورصلاحیتوں کے الگ الگ پہلوﺅں پرگفتگوہوتی رہے گی ۔ان شاءاللہ ۔یہاں ہم صرف آپ کی صحافتی خدمات کے حوالہ سے چند سطور پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ دوران…

  • بے نظیر ”بت تراش“ اور خاکہ نگار مولانا نسیم اختر شاہ  قیصرؒ

    بے نظیر ”بت تراش“ اور خاکہ نگار مولانا نسیم اختر شاہ قیصرؒ

    عمر فاروق قاسمی      (یہ مضمون میرے تحقیقی مقالہ”نورعالم خلیل امینی: احوال و آثار (اردو زبان وادب کے حوالے سے)“ کے دوسرے باب خلیل امینی کے معاصرین سے ماخوذ ہے۔اس حصے کو لکھنے سے پہلے راقم الحروف نے حضرت مولانا نسیم اختر شاہ قیصر مرحوم سے بہ ذریعہ فون رابطہ بھی کیا تھا اور ان…

  • ایک درویش کی رحلت

    ایک درویش کی رحلت

    معصوم مرادآبادی یہ 2010 کا واقعہ ہے۔ میں پہلی بار دیوبند حاضر ہوا تھا۔ موقع تھا میرے کرم فرما مولانا ندیم الواجدی کی کئی کتابوں کے اجراء کا۔عجیب بات یہ ہے کہ دیوبند میں علمی، ادبی اور مذہبی تقریبات مشاعروں کی طرح رات گئے منعقد ہوتی ہیں۔ غالباً رات دوبجے تک اجراء کی تقریب وقف…

  • جناب مولانا محمود حسنی ندویؒ اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

    جناب مولانا محمود حسنی ندویؒ اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا

    محمد عمر عابدین (المعہد العالی الإسلامی حیدرآباد) مولانا محمود حسنی ندوی اب ہمارے درمیان نہیں رہے، عمر عزیز کی کم و بیش پچاس بہاریں گزار کر وہ داغ فراق دے گئے، جہان بے ثبات سے منہ موڑ کر جہان ثبات و زیست  کی جانب  ہولیے۔ بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی…

  • پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا سہ ماہی ادب عالیہ کی جانب سے انعقاد

    پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا سہ ماہی ادب عالیہ کی جانب سے انعقاد

    نارنگ صاحب کی موت سے اردو ادب یتیم ہو گیا: ڈاکٹر فریاد آزرؔ       نئی دہلی: ساؤتھ دہلی کے کھڑکی ایکس ٹینشن مقیم ایوانِ غزل میں نارنگ صاحب کی موت پر سوگوارانِ ادب کی ایک تعزیتی نشست ہوئی جو سہماہی جریدہ ادبِ عالیہ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی جس کی صدارت ڈاکٹر…

  • پروفیسر خالد حامدیؒ: قیس سا پھر كوئی اٹھا نہ بنی عامر میں

    پروفیسر خالد حامدیؒ: قیس سا پھر كوئی اٹھا نہ بنی عامر میں

    فیصل نذیر‏ (ریسرچ اسكالر‏  شعبہٴ عربی‏،   جامعہ ملیہ اسلامیہ‏، نئی دہلی) جامعہ ملیہ اسلامیہ كے شعبۂ عربی كے استاد مرحوم  پروفیسر خالد حامدیؒ کا سانحہ ارتحال ان کے تمام شاگردوں ‏، قارئین اور معتقدین کے لیے ایک افسوسناک خبر ہے۔ استاد محترم نہایت نیک طبیعت، اسلام کے ان اصول و ضوابط اور حضور اکرم ﷺ…

  • مولانا آزاد کی صحافتی عظمت

    مولانا آزاد کی صحافتی عظمت

    ایک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے امام علی مقصود فلاحی (متعلم: جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد) امام غزالی کے تذکرہ میں شیخ مراغی نے لکھا ہے کہ جب مختلف علماء کا ذکر کیا جاتا ہے تو ذہن ان کی خصوصیات کی طرف منتقل ہوجاتا ہے جو ان میں…