Category: باب صحافت
-

عارف اقبال کی صحافت کے امتیازی پہلو
صفدر امام قادری (شعبہ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ) صحافت ایک مشکل اور چیلنج بھرا پیشہ ہے اور یہ سست رو اور تن آساں افراد کے لیے ہرگز نہیں۔ تاریخِ صحافت کے ایک طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ سو دو سو برس پرانے صحافیوں نے جس طرح جاں…
-

ہندوستان کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر
معصوم مراد آبادی 1857 کی جنگ آزادی میں سرفروشانہ کردار ادا کرنے والے اخباروں میں سب سے جلی نام ’دہلی اردو اخبار‘ کا ہے، جسے مولانا محمد حسین آزاد کے والد مولوی محمد باقر نے جاری کیا تھا۔ دہلی ’اردو اخبار‘ کو جنگ آزادی کی تحریک میں اس لیے بھی اہمیت دی جاتی ہے کہ…
-
قومی آواز کی اشاعت ثانی کا فیصلہ ایک خوش آئند قدم
سہیل انجم یکم اپریل 2008 کو جب دہلی سے شائع ہونے والے روزنامہ قومی آواز کی اشاعت موقوف کر دی گئی تو اردو اخبارات کے قارئین میں مایوسی کی ایک فضا چھا گئی۔ اگر چہ اس وقت بھی دہلی سے کئی روزنامہ اخبارات شائع ہو رہے تھے اور آج بھی شائع ہو رہے ہیں لیکن…
-
سمیناروں کی بھرمار اور ہم عصر اردو صحافت
سہیل انجم تقریباً ایک سال قبل کرناٹک اردو اکادمی نے ’اردو صحافت کے دو سو سال‘ کے موضوع پر ایک انتہائی اہم سمینار کا انعقاد کیا تھا۔ اس کے بعد قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے اردو صحافت کا دو سو سالہ جشن منانے کا سلسلہ شروع ہوا۔ اس سلسلے کے تحت…
-
میڈیا اور مسلمان
احمد علی صدیقی میڈیاجمہوریت کے چار ستونوں میں سے ایک ہے۔ اگرعمارت کے اندر سے ایک بھی ستون گرجائے یا مخدوش ہوجائے توعمارت کی بنیادہل جاتی ہے۔اسی طرح میڈیا جمہوریت کا ستون ہے،کسی بھی ملک اورسماج کی تعمیرو ترقی میں میڈیا کاکردار سب سے اہم ہوتاہے،میڈیا تشہیر اور پروپیگنڈہ کاسب سے اہم اور مؤثرذریعہ ہے،…
-
صحا فت اور ہما ر ی ذمہ داریا ں (قسط اول)
تقریر:باباعر فا ن الحق ترتیب: رابعہ الرَ بّا ء صحیفہ اور صحافت صحیفہ کیا ہے؟صحفہ آسما ن سے اتر ی ہو ئی تحر یر کو کہتے ہیں۔’’صحیفہ آسما نی،،اس میں حق ہو تا ہے۔ سچ ہو تا ہے، تعمیر ہو تی ہے، مقصد یت ہو تی ہے، را ہنما ئی ہو تی ہے، آسا نی…
-
اردو اخبارات ، مسائل وامکانات
شمس تبریز قاسمی آج کا معاشرہ معلوماتی معاشرہ ہے ۔ان دنوں کسی ملک کی ترقی کے معیار کا اندازہ اس کے معلوماتی نظام کی ترقی سے لگایا جاتا ہے اور معلوماتی نظام ترسیل و ابلاغ کے ذرائع پر منحصر ہے ۔عوامی ذرائع ابلاغ سے معلومات کی فراہمی ہوتی ہے ۔کسی مسئلے کی تفسیر و تفصیل…
-
سنگھ پریوارکی اردو دشمنی طشت ازبام
زین شمسی ملت ٹائمز قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے 5-7فروری تک دہلی یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں اردو صحافت کے 200سال کے موضوع پر عالمی سمینار کا انعقاد کیا، جس کا افتتاح وزارت فروغ انسانی وسائل کی وزیر اسمرتی ایرانی کو کرنا تھا، لیکن عین وقت پر انہوں نے اپنا پروگرام رد کر دیا۔اخبارات…
-
صحافت سب سے خطرناک پیشہ ،ربع صدی میں ڈھائی ہزار صحافیوں کا قتل
ملت ٹائمز کی خاص رپوٹ بین الاقوامی سطح پر صحافت اتنا خطرناک پیشہ بن چکا ہے کہ گزشتہ ربع صدی کے دوران دنیا کو جنگوں، انقلابات، جرائم اور کرپشن سے آگاہ کرنے کی کوشش میں مختلف ملکوں میں قریب ڈھائی ہزار صحافی اور میڈیا کارکن مارے جا چکے ہیں۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز سے اتوار 31…