Category: شعر و شاعری

  • غزل

    غزل

    نگار فاطمہ انصاری دل کی دھڑکن ان کی آمد کا پتا دیتی ہے جب میں چلتی ہوں میری زنجیر صدا دیتی ہے کبھی ستاروں میں کبھی شبنم کے نظاروں میں عشق والوں کو ہر چیز شفاء دیتی ہے دل والوں کی باتوں کو دل پے نہیں لینا یہ عشقِ مجازی زندہ دفن ہونے کی سزا…

  • ارمغان تخیل کے خالق مولانا انعام الرَّحمٰن انعاؔم تھانوی ایک قادر الکلام شاعر تھے

    ارمغان تخیل کے خالق مولانا انعام الرَّحمٰن انعاؔم تھانوی ایک قادر الکلام شاعر تھے

    ہو نہ عرفانِ نفس اگرانعاؔم  شاعری شاعری نہیں ہوتی  طوفاں کی نذر میرا سفینہ نہیں ہوا طوفان خودہی میرےسفینےمیں آگیا حضرت مولانا انعاؔم تھانوی سہارنپور، اردو فارسی کے بلند پایہ، خوش فکر، نغز گو اور قادر الکلام شاعرتھے۔ فطری شاعر ہونے کے سبب ہر عالَم میں شعر کہہ لیتے تھے۔ تاریخ گوئی میں خصوصی ملکہ…

  • ہمارا ہندوستان (نظم)

    ہمارا ہندوستان (نظم)

    پیار محبت امن ترقی یہ ہے خواب ہمارا اللہ سوہنے پیاری دھرتی ہے احسان تمھارا اپنی اس دھرتی پر اپنی جاں بھی ہے قربان نہ تیرا نہ میرا دیکھ ہمارا ہندوستان اک دوجے کا دکھ سکھ بانٹیں بانٹیں ہر سو پیار نفرت دل سے دور کریں ہم بن جائیں دلدار ختم کریں دل کی دوری…

  • پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا سہ ماہی ادب عالیہ کی جانب سے انعقاد

    پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا سہ ماہی ادب عالیہ کی جانب سے انعقاد

    نارنگ صاحب کی موت سے اردو ادب یتیم ہو گیا: ڈاکٹر فریاد آزرؔ       نئی دہلی: ساؤتھ دہلی کے کھڑکی ایکس ٹینشن مقیم ایوانِ غزل میں نارنگ صاحب کی موت پر سوگوارانِ ادب کی ایک تعزیتی نشست ہوئی جو سہماہی جریدہ ادبِ عالیہ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی جس کی صدارت ڈاکٹر…

  • گیت

    گیت

    کہاں ہو اے نرِ موہی کہ تجھ بِن کھوئی کھوئی ایک اکیلی میں بگیا میں، تنہائی آسیب پگھلا سیسیہ کان میں ڈالے پتوں کی پازیب وعدہ کرکے نہیں نہ آئے قصداً دیا فریب کہاں ہو اے نرِ موہی کہ تجھ بِن کھوئی کھوئی لاج کا پہرا توڑ کے نکلی، لئے ملن کی آس من میں…

  • نعت پاک

    نعت پاک

    شاعری کا کچھ ایسے بھرم توڑ دوں لکھ کے نعت نبی پھر قلم توڑ دوں میرےآقا کرم ہو، کرم ہو، کرم در پہ پہنچوں،پہنچ کے میں دم توڑ دوں آپ سے لو لگی ہے، تو ہے آرزو جو تراشے ہیں اب تک صنم توڑ دوں سبز گنبد کی آنکھوں کو ٹھنڈک ملے پھر تو میں…

  • ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ

    ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ

    غزل یوں بھی اچھا لگا ہے کلکتہ ہند کا قاہرہ ہے کلکتہ دور بیٹھی ہوں مصر میں لیکن  دل مرا دیکھتا ہے کلکتہ بڑھ کے لفظوں نے خود قلم چوما میں نے جب جب لکھا ہے کلکتہ جیسے ہوتی ہے پھول میں خوشبو دل میں ایسے بسا ہے کلکتہ شہر ہے یہ ادب نوازوں کا  …

  • نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    آغاز ِ نعت کرتی ہوں میں اس دعا کے ساتھ محشر میں کاش میں ہوں رسولِ خدا کے ساتھ شہرِ نبی بلاتا ہے لگتا ہے یہ مجھے آتی ہے جب مدینے کی خوشبو ہوا کے ساتھ میری زبان پر ہے رواں ذکرِ مصطفیٰ جاں بھی اے کاش نکلے مری اس ادا کے ساتھ ہر ضربِ…

  • کرتے تھے ہر بزم میں اظہارِ حق وہ بَرمَلا

    کرتے تھے ہر بزم میں اظہارِ حق وہ بَرمَلا

    آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری، امیر شریعت اسلامی اور عظیم قومی و ملی و مذہبی رہنما مولانا محمد ولی رحمانی کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات تاریخ وفات: ۳ اپریل ۲۰۲۱ احمد علی برقی اعظمی ہے ولی رحمانی کی رحلت اک ایسا سانحہ جس سے ملت کے سبھی چھوٹے بڑے ہیں غمزدہ…

  • حیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں

    حیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں

    غزل انصاری ظاہرہ موسم تھا خوشگوار اور منظر بھی دلنشیں لیکن ہمارے درد کا مرہم کوئی نہیں غلطی کا پتلا لغزشیں انساں کی بےشمار حیرت ہے ان گناہوں پہ نادم کوئی نہیں ڈاکو ، لٹیرے ، چور ملیں گے یہاں بہت گر چہ ہمارے شہر میں حاتم کوئی نہیں فرقے ، زباں، مذاہب و تہذیب…