Search results for: “2026”
-

نئی نسل کو اسکل سکھانا اہم کام: امانت اللہ خان
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شرم وہار میں وزن 2026 کے اسکل سینٹر نے 20 بچیوں کو سلائی ٹریننگ دی نئی دہلی: ( پریس ریلیز) اوکھلا ایم ایل اے امانت اللہ خان نے وزن 2026 کی ذیلی تنظیم، دی وومن ایجوکیشن امپاور منٹ ٹرسٹ کے زیر اہتمام جاری شرم وہار اسکل ڈیولپمینٹ سینٹر پر منعقد تقسیم…
-

شنگھائی تعاون تنظیم کے اختتام پر اعلامیہ جاری، اگلی کانفرنس کی میزبانی بھارت کو ملی
یہ سربراہ کانفرنس سمرقند میں نئے تعمیر شدہ ”سلک روڈ سمرقند” بین الاقوامی سیاحتی علاقے میں واقع کانگریس سینٹر میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیف کی میزبانی میں اختتام پذیر ہوئی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، روس کے صدر ولادیمیر پوتن، چین کے صدر شی جن پنگ، قازقستان کے صدر قاسم جومرٹ توکایف، کرغزستان کے…
-

ہیومن ویلفیر فاونڈیشن اہم یونیورسٹیوں کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے پر گامزن
تعلیمی منصوبے کو مستحکم کرنے کی ہماری یہ ایک کوشش ہے: سلیم اللہ خان نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کی معروف سماجی تنظیم ہیومن ویلفیر فاونڈیشن اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو مستحکم کرنے اور اسکالرشپ پروگرام کو مزید وسعت دینے کے لیے ملک کے معروف تعلیمی اداروں کے ساتھ شراکت داری کے منصوبے پر کام…
-

ایس بی ایف نے کپڑا بینک کے تحت 50 سے زائد غریب خاندانوں میں نئے کپڑے تقسیم کئے
ایس بی ایف نے کپڑا بینک کے تحت 50 سے زائد غریب خاندانوں میں نئے کپڑے تقسیم کئے نئی دہلی – اوکھلا (پریس ریلیز) ایس بی ایف نے عید سے قبل تقریبا پچاس سے زائد خاندان کو نئے کپڑوں کا تحفہ دیا۔ آج ایس بی ایف نے عید کی خوشی کے مد نظر غریب خاندانوں…
-

دہلی میں روزانہ 800 افطار پیکٹ تقسیم کر رہا ہے ’پروجیکٹ احساس‘ ملک کی 22 ریاستوں میں 50 ہزار افطار کٹ تقسیم کا کام جاری
نئی دہلی: (پریس ریلیز) گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی وژن 2026 نے رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کو افطار کٹ فراہم کرانے اور مسافروں ، طلبا ء ، راہ گیروں ، مزدوروں کو افطارکرانے کا اہتمام کیا ہے ۔ ‘پروجیکٹ احساس’ کے زیر اہتمام دہلی میں روزانہ 800 افطار پیکٹ تقسیم کیے جا…
-

اسرائیل: چہرہ پہچاننے والے باڈی کیمرا کی متنازعہ ٹکنالوجی
سابق اسرائیلی کرنل ڈینی تِرزا کا کہنا ہے کہ ان کی یوزموٹ لمیٹڈ نامی کمپنی ایسے باڈی کیمرے تیار کر رہی ہے، جس کی مدد سے پولیس ہجوم بھی مشتبہ افراد کو فوراﹰ پہچان سکے گی، ”چاہے کسی شخص نے چہرے پر ماسک بھی پہنا ہو۔” عمومی طور پر ایسے کیمروں کا استعمال پولیس اہلکار…
-

الشفا ہاسپٹل جامعہ نگر کی کار کردگی قابل تقلید ہے: ابو عاصم اعظمی
نئی دہلی (پریس ریلیز) سماجوادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی کا جامعہ نگر واقع الشفا ہاسپٹل میں شانداراستقبال کیا گیا ۔ ابوعاصم اعظمی نے الشفا کی کارکردگی پراسپتال انتظامیہ کو مبارکباد دی ۔ کورونا کی شدید لہر کے دوران الشفا ہاسپٹل کی انسانی جانوں کو بچانے کی کوششوں کی تعریف کی ۔ انہوں نے…
-

کشمیری لیڈروں سے مودی کی ملاقات: منظر اور پس منظر
افتخار گیلانی نو ے کی دہائی کے وسط میں نئی دہلی میں کشمیر کو کور کرنے والے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بخوبی علم ہوگا کہ جموں و کشمیر کے قضیہ اور انسانی حقوق کی دگرگوں ہوتی صورت حال کے حوالے سے بھارت کس قدر شدید عالمی دباؤ کا شکار تھا۔ مارچ 1994میں وزیر اعظم…
-

’پی کے‘ سے ملاقات کے بعد شرد پوار کے گھر اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کل، 2024 لوک سبھا الیکشن پر نظر!
سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کے فارم ’راشٹر منچ‘ کے بینر تلے 22 جون کی شام چار بجے شرد پوار کے گھر پر میٹنگ بلائی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس میٹنگ میں مختلف ایشوز پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس کی زبردست کامیابی کے بعد…
-

ممتا بنرجی نے پرشانت کشور کی ٹیم سے پھر ملایا ہاتھ، لوک سبھا الیکشن پر نظر
اس بار آئی-پیک میں پرشانت کشور اس طرح متحرک نہیں رہیں گے جیسا کہ پہلے ہوا کرتے تھے۔ ایسا اس لیے کیونکہ پرشانت پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ وہ اب اپنی جگہ خالی کرنا چاہتے ہیں۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں شاہانہ فتح حاصل کرنے کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی…