ٹیپو سلطان ایک سیکولر بادشاہ تھے ، ان کی شان میں گستاخی ناقابرداشت ،حضرت ٹےپو سلطان ٹرسٹ کے کارکنان نے ملک گیر احتجاج کی دی دھمکی

ٹیپو سلطان ایک سیکولر بادشاہ تھے ، ان کی شان میں گستاخی ناقابرداشت ،حضرت ٹےپو سلطان ٹرسٹ کے کارکنان نے ملک گیر احتجاج کی دی دھمکی

نئی دہلی(ملت ٹائمز)
حضرت ٹےپو سلطان ٹرسٹ کے چےئرمےن نواب کاظم علی خان نے حضرت ٹےپو سلطان کی شان مےں نا زےبا کلمات ادا کرنے والے لےڈران کے بےان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کئی ذہنی دےوالےہ پن کے شکار سےاستداں تارےخ کو ماننے سے ہی انکار کررہے ہےں اور اپنی زہرےلی بےان بازی کرکے اےک خاص طبقہ مےں بے چےنی کا ماحول پروان چڑہانے مےں مصروف ہےں۔جبکہ تارےخ گواہ ہے کہ مسلم حکمرانوں کے دور مےں کبھی بھی فرقہ وارانہ فساد ہوا ہی نہےں بلکہ انہوں نے تمام ہندوستانےوں کے حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے حکومت کی ہے ،ان کی حکومت مےں ہر مذہب اور ہرطبقہ کے لوگ جلےل القدر عہدے پر فائز رہے ہےں حضرت ٹےپو سلطان شہےد کے وزےر اےک برہمن تھے ۔انہوں نے پرنٹ مےڈےا کے صحافےوں سے ہمدردانہ اپےل کی ہے کہ جہالت بھری بےان بازی کو شائع نہ کرےںان کے بےانات سماج کے لئے زہر ہلاہل ہےں ۔انہوں نے کہا کہ تارےخ سے ناواقف گلی کوچوں کے خود ساختہ لےڈر چاپلوسی کے حدود کو پار کرتے ہوئے سےاسی جماعتوں مےں نفوذ کرتے ہےں ۔انہوں نے مزےد کہا کہ حضرت ٹےپو سلطان اےک اےسے سےکولر بادشاہ گزرے ہےں جس کی تارےخ ساری دنےا مےں مثال بن گئی ہے۔انہوں نے اپنی جان کی قربانی دی ۔وہ پہلے بادشاہ وقت رہے ہےں جن کے صدقے مےں آج ہندوستانی جھنڈا لہرا رہا ہے ۔اسی طرح شہنشاہ عالمگےر اورنگ زےب ؒاپنی زندگی اےک فقرےرانہ طرےقے سے گزاری ۔عوام کی دولت کو کبھی بھی بےجا استعمال نہےں کےا۔اکبر بادشاہ نے جودھا بائی سے شادی کر کے گنگا جمنی تہذےب کو فروغ دےا ۔حکومتی کام کاج مےں بادشاہوں نےکبھی بھی مذہب اسلام کو آگے نہےں کےا اور نہ ہی کسی کو اسلام لانے پر مجبور کےا ہے ۔وہ سب کے سب سےکولر بادشاہ وقت بن کر ہندوستانےوں کے دلوں پر حکومت کی ہے ۔مسلم حکمرانوں نے کبھی بھی کسی دوسرے مذہب کو نظر انداز نہےں کےا بلکہ ان کے مٹھوں اور مندروں کو بڑی بڑی جاگےرےں اور زمےن دےں جن کے کاغذات آج بھی ان کے پاس موجود ہےں۔جو لوگ حضرت ٹےپو سلطان شہےد کے خلاف بےان بازی کررہے ہےں وہ ہندوستان کی تارےخ سے ناواقف ہی نہےں بلکہ انتہائی درجہ کے متعصب پسند لوگ ہےں ۔انہوں نے مزےدکہا ہے کہ اگر اس قسم کے بےانات جاری رہےں گے تو حضرت ٹےپو سلطان شہےد ٹرسٹ کے کارکنان پورے ملک مےں احتجاجی مظاہرہ کے ساتھ ساتھ ان لےڈروں کا گھےراﺅ کرےں گے اور تمام ترذمہ داری ان پر ہوگی ۔بحےثےت اےک ہندوستانی ہم اپنے اسلاف اور بادشاہ کی توہےن کسی بھی قےمت پربرداشت نہےں کرےں گے ۔

 

 

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *