تین طلاق پر حکومت قانون سازی میں مصروف ،سرمائی اجلاس میں پیش کرسکتی ہے بل

تین طلاق پر حکومت قانون سازی میں مصروف ،سرمائی اجلاس میں پیش کرسکتی ہے بل

نئی دہلی (ملت ٹائمز عارفہ حیدر خان )
ایک ساتھ تین طلاق پر حکومت قانون سازی میں مصروف ہے اور ممکن ہے کہ آنے والی سرمائی اجلاس میں بل کا حکومت تعارف کرائے گی ۔
انڈین ایکسپریس کی رپوٹ کے مطابق ایک ساتھ تین طلاق پر حکومت آنے والے سرمائی اجلاس میں بل متعارف کرائے گی اور یہ ڈرافت تیا ر کیا جارہاہے ،مرکزی وزیر قانون کا کہناہے کہ بہت ممکن ہے کہ ہم ان خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے قانون متعاراف کرادیں جن پر شوہروں کی جانب سے تین طلاق کی تلوار لٹکتی رہتی ہے “۔
واضح رہے کہ طلاق کے کیس پر سپریم کورٹ نے 22 اگست 2017 کو فیصلہ سناتے ہوئے کہاتھاکہ ایک ساتھ تین طلاق غیر قانونی ہے اور اس پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت سے چھ ماہ کے اندر قانون بنانے کی مانگ کی تھی ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *