ہندو کم از کم چار بچے پیدا کریں، دو بچے پالیسی ہندو سماج کی ترقی میں رکاوٹ: سوامی گووند

ہندو کم از کم چار بچے پیدا کریں، دو بچے پالیسی ہندو سماج کی ترقی میں رکاوٹ: سوامی گووند

نئی دہلی: (ملت ٹائمز )
سینئر ہندو مذہبی رہنما سوامی گووند دیوگیر جی نے کہا ہے کہ ہندوکم سے کم 4بچے پیدا کریں۔
میڈیا کے مطابق ہندؤں کے سینئر مذہبی رہنما نے کہا کہ ملک میں علاقہ و آبادی کی بنیاد پر ہونے والے عدم توازن کو روکنے کیلئے یکساں سول کوڈ کے نفاذ تک ہندوں کو کم سے کم 4بچے پیدا کرنا چاہئیں۔ ہری دوار کے مذہبی مقام کے سوامی گووند دیوگیر جی نے کہا کہ 2بچوں کی پالیسی صرف ہندوں تک محدود نہیں رکھی جانی چاہئے کیونکہ جہاں کہیں بھی ہندووں کی آبادی کم ہوئی ہے وہاں ہندوستان کو اپنے علاقوں سے محروم ہونا پڑا ہے جس کے نتیجے میں علاقائی آبادیاتی عدم توازن پیدا ہوا۔۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *