ارریا کے نومنتخب ایم پی اور ہندوستان کے قدآور لیڈر مرحوم تسلیم الدین کے بیٹے سرفراز عالم سے ملت ٹائمز کا خصوصی انٹر ویو

ارریا کے نومنتخب ایم پی اور ہندوستان کے قدآور لیڈر مرحوم تسلیم الدین کے بیٹے سرفراز عالم سے ملت ٹائمز کا خصوصی انٹر ویو

سرفراز عالم ارریا لوک سبھا سے ایم پی اور ہندوستان کے قدآور لیڈر مرحوم تسلیم الدین کے بیٹے ہیں ۔گذشتہ چار مرتبہ وہ جوکی ہارٹ سے ایم ایل اے رہ چکے ہیں ۔والد مرحوم تسلیم الدین کے انتقال کے بعد انہیں ان کے سیاسی جانشیں کے طور پر دیکھا جارہاہے اور ان کی جگہ پارلیمانی ضمنی الیکشن میں انہیں کو آر جے ڈی نے ٹکٹ دیا جس میں وہ کامیاب رہے ۔ملت ٹائمز یوٹیوب چینل کے اینکر منور عالم نے ان سے خصوصی انٹر ویو کیا ہے جس میں مختلف اہم علاقائی اور ملکی ایشوز پر انہوں نے کھل گفتگو کی ہے اور خود کو سیمانچل کے گاندھی مرحوم تسلیم الدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان کی طرح عوام کا اعتماد برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاہے ۔لنک پر کلک کرکے سنیں مکمل انٹر ویو

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *