مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ودیگر شخصیات کے ہاتھوں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی کتاب کا رسم اجراء

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ودیگر شخصیات کے ہاتھوں ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی کتاب کا رسم اجراء

نئی دہلی :معروف عالم دین حضرت مولانا زبیر احمد قاسمی سابق مہتمم جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں ورکن تاسیسی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی حیات وخدمات پر ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی مرتب کردہ کتاب کا رسم اجراءکرتے ہوئے حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ) مولانا عتیق احمد بستوی(استاذ حدیث دارالعلوم ندوة العلماءلکھنو)۔ مولانا عبید اللہ اسعدی(شیخ الحدیث جامعہ عربیہ ہتھورا باندہ یوپی) ڈاکٹر احمد اشفاق کریم( راجیہ سبھا ایم پی وچیرمین کٹیہار میڈیکل کالج) ۔ مولانا انو ار اللہ فلک قاسمی( رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ) مولانااحمد نادر القاسمی( رفیق اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا) ڈاکٹر مفتی اعجاز ارشدقاسمی(رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ) مولانا انیس اسلم ڈاکٹر عبد القادر شمس ودیگر۔

Posted by Shams Tabrez Qasmi on Saturday, February 2, 2019

جن لوگوں کو یہ کتاب چاہئیے وہ ابجد پبلشرسے دیئے گئے نمبرات پر رابطہ کرلیں
9540368242
7982408534

 

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *