انگلینڈ بنا کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن۔ سنسی خیر مقابلے میں نیوزی لینڈ کی شکست

انگلینڈ(ایم این این )
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میزبان انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ پر انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل کھیلا گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔انگلینڈ نے پہلے سپر اوور کھیلا اور نیوزی لینڈ کو 16رنز کا ہدف دیا
ملت ٹائمز ایک آزاد،غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔اسے جاری رکھنے کیلئے مالی مدد درکارہے۔یہاں کلک کرکے تعاون کریں
