پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر نغمہ احمدی کو مبارکباد

پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر نغمہ احمدی کو مبارکباد

شری ستیہ سائیں یونیورسیٹی آف ٹیکنالوجی سائنس اینڈمیڈیکل بھوپال سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پرنغمہ احمدکو مبارک باد ملنے کا سلسہ جاری ہے ۔ نغمہ احمد فاطمہ بی ایڈ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں انہیں طلبہ وطالبات کے درمیان نمایاں مقام حاصل ہے ۔ نغمہ احمد ی کی اس کامیابی پر ان کے شوہر اور دیگر لوگوں نے مبارکباد پیش کی ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *