وزیر اعظم مودی کے ’من کی بات‘ کے دوران کسانوں نے تھالی بجا کر کیا احتجاج

وزیر اعظم مودی کے ’من کی بات‘ کے دوران کسانوں نے تھالی بجا کر کیا احتجاج

زرعی قوانین کے خلاف سنگھو بارڈر پر احتجاج کر رہے کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کے دوران تھالی بجا کر احتجاج درج کرایا۔ کسان تنظیموں نے پہلے ہی عوامی طور پر اعلان کر دیا تھا کہ وہ اس پروگرام کے خلاف احتجاج درج کرائیں گے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *