مودی حکومت کے ساتھ کسانوں کی میٹنگ آج بھی بے نتیجہ ہی رہی ، آئندہ ملاقات 8 جنوری کو

نئی دہلی واقع وگیان بھون میں کسان تنظیموں اور حکومتی نمائندوں کے درمیان چل رہی میٹنگ آج ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہو گئی۔ آج کی میٹنگ میں کسان صرف قانون واپسی کے مطالبہ پر بضد تھے جس کی وجہ سے کوئی خاص بات نہیں ہو سکی۔ دونوں فریقین کے درمیان اگلی میٹنگ اب 8 جنوری کو طے کی گئی ہے۔

#UPDATE | New Delhi: The meeting between agitating farmer leaders and government concludes at Vigyan Bhawan.
Next round of talks to be held at 2 pm on January 8. https://t.co/5AtK2LTB9n
— ANI (@ANI) January 4, 2021
ملت ٹائمز ایک آزاد،غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔اسے جاری رکھنے کیلئے مالی مدد درکارہے۔یہاں کلک کرکے تعاون کریں
