26 جنوری کو ٹریکٹر ریلی کی تیاری، ہریانہ میں خواتین نے تھاما اسٹیرنگ

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں اور حکومت کے مابین متعدد ادوار کی بات چیت کے بعد بھی کوئی حل نہ نکل پانے کی وجہ سے کسانوں نے اب تحریک میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کسانوں نے 26 جنوری یعنی یومِ جمہوریہ کو دہلی اور ملک کے دیگر علاقوں میں ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹریکٹر ریلی کے لئے ہریانہ کے جیند میں خواتین کو ٹریکٹر چلانے کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

ملت ٹائمز ایک آزاد،غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔اسے جاری رکھنے کیلئے مالی مدد درکارہے۔یہاں کلک کرکے تعاون کریں
