کسان تحریک: وزیر اعظم ایک کھلاڑی کی چوٹ پر کر رہے ٹوئٹ، لیکن کسان کی شہادت پر نہیں: کانگریس

کسان تحریک: وزیر اعظم ایک کھلاڑی کی چوٹ پر کر رہے ٹوئٹ، لیکن کسان کی شہادت پر نہیں: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زرعی قوانین کے تعلق سے سخت ترین حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کسانوں کی شہادت پر خاموشی اختیار کیے رہنا کسی بھی طرح مناسب نہیں ہے۔ کانگریس نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’وزیر اعظم کی انا انسانیت سے بڑی ہو چکی ہے۔ ایک کھلاڑی کو چوٹ لگنے پر ٹوئٹ کرنے والے وزیر اعظم ہمارے اَن داتا کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کی جگہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔‘‘

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *