بل واپسی نہیں تو گھر واپسی نہیں: راکیش ٹکیت

بل واپسی نہیں تو گھر واپسی نہیں: راکیش ٹکیت

ملک کی عدالت عظمیٰ کی طرف سے مرکز کے زرعی قوانین کے نفاذ پر عارضی طور پر روک لگا دی گئی ہے اور اس پر ہونے والے تنازعہ کا جائزہ لینے کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ اس پر بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک قوانین واپس نہیں ہوں گے وہ احتجاج ختم کر کے گھر واپس نہیں لوٹیں گے۔ راکیش ٹکیت نے کہا، ’’بل واپسی نہیں، گھر واپسی نہیں۔‘‘

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *