24 اپریل کو قومی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

24 اپریل کو قومی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح
دہلی کے مسلم اکثریتی علاقے نبی کریم میں 24 اپریل 2016 بروز اتوار بوقت دس بجے صبح قومی انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح عمل میں آئے گا اور اس کے بعد سے اس کا باضابطہ آغاز ہوجائے گا جہاں پانچویں کلاس تک کی تعلیم اسلامی ماحول میں دی جائے گی ۔
انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح مفتی شمس تبریز قاسمی چیف ایڈیٹر ملت ٹائمز کے ہاتھوں عمل میں آئے گا ،اس موقع پر محمد فیصل نذیر ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی ،مولانا محمد سجاد قاسمی ،مولانا توصیف قاسمی ،جناب فیض لاسلام فیضی مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے ،آپ سے بصد خلوص واحترام اس تقریب میں شرکت کی گزارش ہے ۔
الداعیان
محمد ذولقرنین
محمد امتیاز
قومی انسٹی ٹیوٹ
نزد یادگار ذوق ،نبی کریم ،پہاڑ گنج ،دہلی
110055۔
ْContact No: +91-9210922228
+91-9136721653