14مارچ سے بابری مسجد مقدمہ کی شروعات، جمعیة کے وکلا ءتیار ،جارحانہ بیان بازی کرنے والوں کے خلاف عدلیہ نوٹس لے : مولانا سید ارشدمدنی
دہلی 12 مارچ (ملت ٹائمز) بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سماعت ۴۱ مارچ سے ایک بار پھر سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ…
سری لنکا میںجاری مسلم مخالف تشدد کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا مظاہر ہ ،چنئی میں سری لنکن سفارت خانہ کا محاصرہ کرکے ظلم کو روکنے کا مطالبہ
چنئی ۔11مارچ(ملت ٹائمز) سری لنکا میں بودھ مذہبی شدت پسندوں کی مسلم مخالف تشدد کی مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)تمل ناڈو…
سینئر فضلاءکا دارالعلوم دیوبند کے نام خط،نصاب تعلیم اور سند میں ضروری ترمیم کا مطالبہ
نئی دہلی ۔9مارچ ملت ٹائمز کی خاص رپوٹ دارالعلوم دیوبند کا شمار ایشاءکی عظیم درسگاہ میں ہوتاہے ،ہندوستان کی آزادی ،شعائر اسلام کے تحفظ ،دینی…
شر ی شری کا بیان دھمکی آمیز اور توہین عدالت پر مبنی ،ملک کے امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے ان کے خلاف کاروئی ضروری :ملی کونسل
نئی دہلی ۔6مارچ(ملت ٹائمز عامر ظفر) بلی تھیلی سے باہر آگئی ہے اور شری شری روی شنکر نے اپنی اصلیت آج ظاہر کردی ہے کہ…
تحفظ شریعت کی فکرکرنا خواتین کی دینی ذمہ داری، لکھنو میں 18 مارچ کو طلا ق بل کے خلاف احتجاج کی تیاری جاری
لکھنو،6مارچ(ملت ٹائمز سعید ہاشمی تحفظ شریعت اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر ایک جلسہ ڈاکٹر نگہت پروین خاں کی صدارت میں مدرسہ میمونہ للبنات…
شری شری کا بیان ملک کے امن و امان کے لئے خطر ناک اور عدالت کی توہین کے مترادف: مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی : 6،مارچ(ملت ٹائمز آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے آرٹ آف لیونگ کے بانی سری…
بنگال کا خواب دیکھنابندکردے بی جے پی۔ میرا اگلا ہدف لال قلعہ کو فتح کرنا ہے :ممتا بنر جی کا بی جے پی کو واضح پیغام ’دہلی چلو‘کا اعلان
کولکاتا۔5مارچ(ایجنسیاں) مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ”دہلی چلو“ دہلی چلو“ کا اعلان کیا ہے۔ پرولیا…
شمال مشرق کی دو ریاستوں میں بی جے پی کی شاندار جیت ،میگھالیہ میں بھی کانگریس کو اقتدار سے دور رکھنے کی کوشش
تریپورہنئی دہلی۔3مارچ(ملت ٹائمز) شمال مشرق کی تین ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں۔ تریپورہ میں جہاں…
سید فیصل علی کی ہولی کھیلنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ،22 مرتبہ حج کرنے کا دعوی کرنے والے صحافی کی لوگوں نے کچھ یوں لی خبر
نئی دہلی ۔3مارچ(ملت ٹائمز) روزنامہ راشٹریہ سہارا کے سابق گروپ ایڈیٹر سید فیصل علی کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوچکی ہے جس میں…
شام میں معصوموں کے قتل عام پر شاہ اردن کو علماءنے کیوں نہیں کرایاان کی ذمہ داری کا احساس ۔ ملی قیادت کے دوہرے رویے پر شاہی امام سخت برہم
نئی دہلی ۔3مارچ(ملت ٹائمز عامر ظفر) ملک ِشام میں حالات شدید خراب ہیں۔ وہاں کی ظالم حکومت سیریائی مسلمانوں پر بم باری کررہی ہے ایسے…