ورلڈ کپ کا فائنل برابر، سپر اوور سے ہوگا فیصلہ

ورلڈ کپ 2019ءکا فائنل ٹائی ہوگیا،میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہے میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اووز میں 8وکٹ پر 241رنز بنائے۔انگلینڈ کی ٹیم آخری اوور کی آخری گیند پر 241رنز پر آل آوٹ ہوگئی، یوں میچ برابر ہوگیا۔کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کا یہ پہلا میچ ہے جس کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوگا۔

SHARE