ماسکو(ایجنسیاں۔ملت ٹائمز)
شام میں باغیوں کی جانب سے کئے گئے ایک حملے روس کے2فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ1شدید زخمی ہوا ہے ،
روسی وزارت دفاع کے مطابق شام میں باغیوں کے ایک گروپ کی طرف سے مارٹر حملے کے نتیجے میں2 روسی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ہلاک ہونے والے روس کے فوجی انسٹرکٹر شام فوج کے ایک یونٹ کے ساتھ منسلک تھے۔