امریکہ کی پہلی مسلم خاتون جج کی لاش ہڈسن ندی سے برآمد

 

نیویارک، 13 اپریل (ملت ٹائمز/یو این آئی) امریکہ میں نیویارک کی ہڈسن ندی میں ملک کی پہلی مسلم خاتون جج کی لاش پائی گئی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ نیویارک کی سب سے بڑی عدالت کی ایسوسی ایٹ جج شیلا عبدالسلام (65) کو کل ہڈسن ندی کے مغربی کنارے پر مردہ پایا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ عبدالسلام کی لاش ندی سے باہر نکالی گئی۔