سونیا وہار میں مسجد شہید کئے جانے کے خلاف دہلی میں پولس ہیڈ کوارٹر کے پاس ایس ڈی پی آئی کا احتجاج،مسجد کی دوبارہ تعمیر اور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ



دہلی باڈر پر واقع سونیا وہار میں گذشتہ دنوں شرپسندوں نے ایک مسجد شہید کردی تھی جس کے خلاف  دہلی میں  پولس ہیڈ کوارٹر کے پاس ایس ڈی پی آئی  احتجاجی مظاہرہ کررہی ہے ہے اور پولس سے  مطالبہ کررہی بے  مسجد کی دوبارہ تعمیراور ملزموں کی گرفتاری کا


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *