ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے اٹاوہ کی خواتین و طالبات کیلئے اجلاس عام بعنوان’’تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ ‘‘ بتاریخ : /12 اگست ،2017 ، بروز : ہفتہ ، بوقت : 2 بجے دن تا 5 بجے شام ،بمقام : اسلامیہ گرلزسیکشن، اٹاوہ میں منعقد ہوگا۔
اس اجلاس عام میں ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ مسؤلہ ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ بحیثیت مہمان خصوصی اورمحترممدوحہ ماجد صاحبہ،رکن عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈاعزازی مہمان کے شرکت فرمائنگیں۔داعیات میں محترمہ شمی ناز صاحبہ اور محترمہ صائمہ صدیقی صاحبہ اور الطاف صاحبہ شرکت کرینگیں۔
کواڈینیٹر محترمہ سیدہ ذکیہ نفیس صاحبہ نے شریعت اسلامی سے دلچسپی رکھنے والی خواتین و طالبات سے گذارش کی ہیکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس اہم اجلاس عام میں شرکت فرماکر اسے کامیاب بنائیں۔