بنگلور: ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ایشیاء نٹ نیوز کی خبر ہے کہ ایک چونکادینے والے واقعہ میں خود ساختہ سادھو ننجیشوار سوامی جوکہ ہونا سمارا ناہالی سنستھا پیٹ کے صدر پرتھوی راج شیواچاریہ سوامی ک بیٹے ہیں کی کناڈا کی اداکارہ کے ساتھی قابل اعتراض حالت میں تصوئیریں کیمرہ میں قید ہوئی ہیں۔
https://youtu.be/4Be4iO6tfsE
اس شرمناک واقعہ کا ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد عقیدت مند مٹھ میں داخل ہوئے اور ننجیشوار کو طلب کیا۔ اس قابل اعتراض حرکت کا ویڈیو مٹھ کے اندر ہی کسی ایک مقام کا ہے۔





