ممبئی ۔27دسمبر(ملت ٹائمز)
اشرف العلوم کے کا رگزار ناظم مولانا محمد اظہار الحق مظاہری ان دنوں ممبئی میں ہیں اور اجلاس صد سالہ کے تعلق وہاں کچھ ضروری کام کررہے ہیں ۔ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق مولانا وہاں کچھ ضروری میٹنگ کریں اور مالیات کی فراہمی کے سلسلے میں بھی کچھ لوگوں سے ملاقات کریں گے ۔
ممبئی میں ابنائے اشرف العلوم کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے اور اجلاس صدسالہ کے تئیں سبھی متحرک وفعال ہیں ۔





