بہار کے آر جے ڈی سینئر مسلم لیڈر عبد الباری صدیقی کی حالت تشویشناک، دعائے صحت کی اپیل

پٹنہ : (ملت ٹائمز) آر جے ڈی اور سینئر مسلم لیڈر جناب عبدالباری صدیقی صاحب کی حالت نازک ہے، پٹنہ کے پارس ہاسپٹل میں داخل كرايا گيا ہے ان کی صحتيابي کی دعا کریں ۔