پٹنہ: (پریس ریلیز)
مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اخترالایمان نے پٹنہ یونیورسٹی کے طلبہ یونین کے نومنتخب کنوینر، معروف صحافی سیماب اختر کا کیا خیرمقدم کہا پٹنہ یونیورسٹی کے الیکشن پر پورے ملک کی نگاہ ہوگی اس لئے پوری محنت اور لگن کے ساتھ کام کریں۔
وہیں مجلس اتحادالمسلمین کے ریاستی یوتھ پریزڈنٹ ایڈوکیٹ عادل حسن آزاد نے بڑی تعداد میں ممبرسازی مہم چلا کر طلبہ کو پارٹی میں شامل کیا۔





