بریکنگ نیوز آپ کا موبائل ہیک ہورہا ہے، فون میں اپنے آپ محفوظ ہورہا ہے UIDAI

دہلی : (ملت ٹائمز) آپ اپنے فون پر ڈائل کریں UIDAI، اگر نمبر از خود محفوظ کیا ہوا دکھ رہا ہے اور نمبر بھی نظر آ رہا ہے تو سمجھیں کہ آپ کا موبائل فون ہیک ہورہا ہے، آپ کے سارے ڈیٹا، فون نمبر وغیرہ کو دیکھ رہا ہے، واضح رہے کہ آدھار کار کمپنی UIDAI کا ٹول فری نمبر دوسال قبل ہی بند ہوچکا ہے، یہ بڑی حیرت انگیز اور چونکانے والی بات ہے