https://twitter.com/RaiSandeepTOI/status/1034956891938586624?s=19
پولس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔ یہ حادثہ میرٹھ شہر کے ٹی پی نگر (ٹرانسپورٹ نگر) علاقہ کے دہلی روڈ پر پیش آیا۔ حادثہ کے بعد علاقہ میں کہرام مچ گیا پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔
(بشکریہ قومی آواز)






