اگر نوجوان متحد ہوجائیں گے ملک کے حالات بدل جائیں گے :ڈاکٹر مد حت حسین ۔صدائے نوجوان



ملت ٹائمز کے خصوصی پروگرام صدائے نوجوان کی پہلی قسط کی شروعات محمد منورعالم نے معروف حقوق انسانی کارکنا ن ،فعال رہنما نوجوان لیڈر ڈاکٹر مد حسین سے کی ہے ۔انہوں نے گفتگو کے دوران ملک کے موجودہ حالات پر کھل کر بحث کی اور نوجوانوں کے کردار کو انتہائی اہم بتایاہے ۔
سنئے مکمل انٹرویو اور اپنے خیالات سے بھی ادارہ کو آگاہ کیجئے


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *