بندنا پانڈے ایک معروف سماجی کارکن، نوجوان لیڈر اور ریسرچ اسکالر ہیں ۔ سوشلسٹ پارٹی آف انڈیا کے یوتھ ونگ کی وہ جنرل سکریٹری ہیں ، متعدد تحریکوں سے وابستہ ہیں، ہندتوا اور آر ایس ایس نظریات کے خلاف ہمیشہ کھل کر وہ بولتی ہیں، ملت ٹائمز کے خاص پروگرام ” صدائے نوجوان “ میں منور عالم نے انہیں سے ملک کے موجودہ حالات اور چند اہم ایشوز پر بات چیت کی ہے ۔
دیکھیے مکمل پروگرام