گوا کے نئے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت ہوں گے




گوا میں وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کے انتقال کے بعد قیادت کے حوالہ سے بی جے پی میں چل رہا بحران آخر کار اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق گوا اسمبلی کے اسپیکر پرمود ساونت گوا کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے جبکہ سودین دھولیکر اور وجے سردیسائی نائب وزارئے اعلیٰ بنائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ دھولیکر مہاراشٹروادی گومنتک پارٹی اور وجے سردیسائی گوا فارورڈ پارٹی کے رہنما ہیں۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *