بریمین شہر میں اکثریت افغان اور پاکستانیوں پر مشتمل ہے جہاں واقع رحمان مسجد کے واقعے پر مسلمان برادری نے سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے افسوس اور رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
برلن (ایم این این )
جرمن کے بریمین شہر میں واقع رحمان مسجد میں موجود قرآن مجید کے 50 نسخے شہید کر دیے گئے جبکہ کیسل شہر کی ایک مسجد پر نامعلوم افراد کی طرف سے سنگ باری کی گئی۔ مسجد انتظامیہ کے صدر سیف الدین ار یوروک نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مرتکب افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
بریمین شہر میں اکثریت افغان اور پاکستانیوں پر مشتمل ہے جہاں واقع رحمان مسجد کے واقعے پر مسلمان برادری نے سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے افسوس اور رد عمل کا اظہار کیا ہے۔