نئی دہلی (ایم این این )
دہلی میں شدت کی گرمی کے بعد مانسون نے آج دستک دے دی ہے۔ لوگوں کو اس بارش کا بے صبری سے انتظار تھا۔ آندھی کے ساتھ تیز بارش نے گرمی سے لوگوں کو راحت دی۔ بارش کی آمد پر لوگوں نے اس کا خوب مزہ بھی لیا اور بچے سڑکوں اور چھتوں پر نہاتے ہوئے دیکھے گئے۔ اس بارش میں دہلی کے کچھ نشیبی علاقوں میں آبی جماو کا منظر بھی دیکھنے کو ملا۔
Delhi: Bringing respite from scorching heat, rain lashed parts of the city today; #visuals from ITO. pic.twitter.com/F5gD5MwAUa
— ANI (@ANI) July 15, 2019






