الور ماب لنچنگ: پہلو خان کے سبھی ملزموں کو عدالت نے کیا بری 




راجستھان کے الور میں گئو اسمنگلنگ کے شک میں 1 اپریل 2017 کو مبینہ گئو ركشكوں کی بھیڑ نے پہلو خان کی جم کر پٹائی کی تھی، جس میں پہلو خان کی موت واقع ہو گئی تھی، پہلو خان قتل کیس میں الور ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *