سابق مرکزی وزیر مالیات پی چدمبرم نے معیشت سے متعلق مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پی چدمبرم نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مجھے معیشت کی گہری فکر ہے۔‘‘ انھوں نے مزید لکھا کہ ’’ غریب لوگ سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ کم آمدنی، کم ملازمت، کم تجارت اور کم سرمایہ کاری غریب اور متوسط طبقہ کو متاثر کرتے ہیں۔ ملک کو اس گراوٹ اور مایوسی سے باہر نکالنے کا منصوبہ کہاں ہے؟ ‘‘
मैंने अपने परिवार को मेरी ओर से ये ट्वीट करने के लिए कहा है : –
आप सभी का समर्थन के लिए शुक्रिया। मुझे कहना होगा कि मैं गरीब लोगों (जिनसे मुझे पिछले कुछ दिनों में मिलने और बातचीत करने का मौका मिला है) की न्याय और अन्याय के बीच अंतर करने की क्षमता से चकित हूं।
— P. Chidambaram (@PChidambaram_IN) September 11, 2019

Leave a Reply