شدید احتجاج کے بعد ریپ کے الزام میں بی جے پی کے سینئر رہنما سوامی چنمیا گرفتار




لکھنو: (ایم این این) طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کے معاملے میں ایس آئی ٹی اور مقامی پولیس نے سابق مرکزی وزیر و بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سوامی چنمیا کو گرفتار کرلیا ہے۔چنیمانند کو آشرم سے گرفتار کرکے کوتوالی لایا گیا ہے۔جنسی استحصال اور نہاتے وقت کا ویڈیو بنانے کا الزام لگانے والی قانون کی طالبہ کے قلم بند بیان کے بعد سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سوامی چینمیانند کو ایس آئی ٹی کی ٹیم نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر گرفتار کرلیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *