بورڈ کی میٹنگ جگہ تبدیل کرانے کے پس پردہ مولانا سلمان ندوی کا ہاتھ ۔ آر ایس ایس کی ایک خاتون کا بھی لیاتھا سہارا

لکھنو (ملت ٹائمز)
آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مجلس عاملہ کی میٹنگ 17نومبر کو دارالعلوم ندوة العلماءمیں ہونی تھی لیکن وہاں نہ ہوکر ممتاز ڈگری کالج میں ہوئی ۔ انتظامیہ نے دھمکی دیکر یہاں میٹنگ کرنے سے منع کیاتھا بعد میں پتہ چلاکہ ڈی ایم کو مولانا سلمان ندوی کے بیٹے مولانا یوسف ، ان کے داماد مولانا فخر الدین اور دیگر نے ایک درخواست دیکر کہاتھاکہ ندوہ میں میٹنگ ہونے سے ملک کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہے ۔اس مقصد کیلئے انہوں نے آر ایس ایس سے وابستہ خاتون شہناز احمد خان کا بھی سہارا لیاتھا ۔ مکمل تفصیلات جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیئے ۔

SHARE