اقتدار میں بیٹھے لوگ آئینی اقدار کو پامال کر رہے ہیں: پرینکا گاندھی






کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوم آئین کے موقع پر ٹوئٹ کر کہا ہے کہ ’’آج یوم آئین ہے اور اقتدار میں بیٹھے لوگ آئینی اقدار کو درکنار کرنے اور جمہوریت میں عوام کی طاقت کمزور کر کے ’پیسہ تنتر‘ کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *